Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے کیلئے متحرک

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے کیلئے متحرک
عمران خان

جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنےکیلئے متحرک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی، دونوں جماعتیں ایک ‏دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں ، اختلافی بیانات سے پی ڈی ایم کے مقصد کو نقصان پہنچیں گا۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ اختلافی بیانات سےکارکنان کے درمیان نفرت پیدا ہوگی ہمیں آپسی ‏اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں منفی گفتگو سے گریز کریں، امید ہے تمام اپوزیشن کی پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں کا احترام کریں گی۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو 90 کی دہائی والی سیاست سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر