
پاکستانی عازمین اس مرتبہ حج کتنے پیسوں میں کرسکیں گے تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی عازمین کے لیے اس سال حج کی لاگت 7 لاکھ روپے سے زائد ہوسکتی ہے اور یہ پاکستانیوں کے لیے اب تک کا سب سے مہنگا حج ثابت ہوسکتا ہے۔
رواں سال حج کے لیے سعودی اور پاکستانی عہدے داروں کے درمیان نچلی سطح پر رابطے ہوئے ہیں اور امکان ہے کہ یہ اخراجات 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے کورونا ایس او پیز کا معیاری آپریٹنگ طریقہ کار جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News