
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹیلیفونک رابطے میں مولانا فضل الرحمان سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پربھی بات چیت ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement