Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈزنی : فلم ’بلیک ویڈو‘ کی ریلیز پھر ملتوی کردی

Now Reading:

ڈزنی : فلم ’بلیک ویڈو‘ کی ریلیز پھر ملتوی کردی

والٹ ڈزنی نے اپنی سپر ہیرو فلم ’بلیک ویڈو‘ کو ایک بار پھر ملتوی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  فلم ’بلیک ویڈو‘اب جولائی میں نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔

مزید پڑھیں

مشہور ڈزنی لینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری

عالمی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز...

بلیک وڈو’ ایک روسی جاسوس خاتون پر بنایا گیا ایک کامک فکشن کردار ہے، جسے سب سے پہلی بار 1964 میں ایک کتاب میں متعارف کرایا گیا تھا۔

اس فلم میں نتاشا رومن آف کے کردار کی کہانی کو پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

فلم میں بتایا جائے گا کہ نتاشا رومن آف نے کیسے بطور جاسوس اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور کس طرح وہ ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں۔

دوسری جانب فلم’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘بھی اب جولائی کے بجائے ستمبر میں ریلیز کی جائےگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر