Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں اعتکاف و دیگر اجتماعات پر پابندی عائد

Now Reading:

سعودی عرب میں اعتکاف و دیگر اجتماعات پر پابندی عائد

سعودی حکومت کی جانب سے رواں سال اعتکاف سمیت افطار کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال ماہ رمضان میں اعتکاف اور مساجد سمیت دیگر مقامات پر افطار کے اجتماعات پر پابندی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔

اعلان کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال تجارتی  اور کاروباری مراکز 24 گھنٹے کھولے جائیں گے جبکہ تمام ہوٹل بند رہیں گے۔

سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق نماز تراویح کی ادائیگی کے آدھے گھنٹے بعد ہی مسجد نبوی فوری طور پر  بند کردی جائے گی۔

اعلان میں نماز عید کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عید کی نماز کی ادائیگی کھلے میدان میں کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر