Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز  بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار    300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کمی کے بعد 91 ہزار 135 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کمی کے بعد 91 ہزار 135 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 1724 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر