Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکینہ سموں کا علی ظفر اور ریشم کو صدارتی اعزاز ملنے پر برہمی کا اظہار

Now Reading:

سکینہ سموں کا علی ظفر اور ریشم کو صدارتی اعزاز ملنے پر برہمی کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سکینہ سموں نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ ریشم کو صدارتی اعزاز ملنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں دیے جانے والے انٹرویو میں سکینہ سموں نے گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ایوارڈز پر اظہارِ خیال کیا۔

مزید پڑھیں

علی ظفر، ریشم اور ہمایوں سعید سمیت فنکاروں کے لیے قومی اعزازات

یومِ پاکستان کے موقعے پر فن و ادب اور شوبز سے تعلق...

  اداکارہ نے کہا کہ ’مجھے صدارتی اعزاز حاصل کرنے کے مقام تک پہنچنے کے لیے 40 سال لگے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ حکومت پاکستان نے علی ظفر اور ریشم جیسے فنکاروں کو اتنے بڑے صدارتی اعزاز سے نوازا۔‘

Advertisement

سکینہ سموں نے کہا کہ ’میری نظر میں علی ظفر اور ریشم صدارتی اعزاز حاصل کرنے کے حقدار نہیں۔‘

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’میرے خیال میں صدارتی تمغہ برائے حُسنِ کارکردگی کا انتخاب آج کل اس قدر آسان ہوگیا ہے کہ اس کے نتیجے میں کئی ایسی شخصیات کو نظر انداز کیا جارہا ہے جو اپنی تمام زندگی شوبز میں وقف کرچکی ہیں۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یوم پاکستان 23 مارچ کے روز حکومت پاکستان کی جانب سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی حامل شخصیات کو سول اور صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر