Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر، رپورٹ جاری

Now Reading:

کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر، رپورٹ جاری
ڈالر کی قیمت

پاکستان میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 1 روپے 38 پیسے کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر155.97 روپے سے کم ہوکر 154.59 روپے پر بند ہوا ہے۔

خیال رہے کہ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.40 روپے سے کم ہوکر 155.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر