Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعفوں کی سیاست ختم اب اصلاحات کی سیاست ہوگی، فواد چوہدری

Now Reading:

استعفوں کی سیاست ختم اب اصلاحات کی سیاست ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ استعفوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے اور اب اصلاحات کی سیاست ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کا معاملہ پارلیمنٹ میں رکھ دیا ہے، اس میں اعتراض ہے تو بات کریں، ترمیم کرتے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے شروع کر کے نیب سمیت تمام اصلاحات پر بات کرتے ہیں اور اگر اپوزیشن حکومت کے اس اقدام کو سنجیدہ لےکر آگے نہیں بڑھی تو نقصان اٹھائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں سے الگ الگ رابطہ کرے گی کیونکہ ہماری نظر میں پی ڈی ایم ختم ہوچکی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جماعتیں ضلعوں اورصوبے تک محدود ہوچکی ہیں، سیاسی جماعتوں کو اب عمران خان فوبیا سے نکل جانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر