Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرتضی بھٹو نے آمر کے خلاف جدوجہد کا آغاز کیا، بلاول بھٹو

Now Reading:

مرتضی بھٹو نے آمر کے خلاف جدوجہد کا آغاز کیا، بلاول بھٹو
Bilawal message on Sanha Karsaz

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے آمر ضیاء کے خلاف جدوجہد کی شروعات کی۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا اپنے ماموں میر مرتضی بھٹو زرداری کو انکی 23 ویں برسی پرخراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ میر مرتضی کو آمریت کے خلاف جدوجہد کہ پاداش میں آمرانہ قوتوں کے ہاتھوں شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میر مرتضی کی ایام جوانی میں ہی عدلیہ اور آمر نے ایک گھنائونی سازش سے ان کے والد شہید بھٹو کو پھانسی دی کر شہید کر دیا گیا جبکہ میر مرتضیٰ بھٹو اور ان کے چھوٹے بھائی شہید شاہنواز بھٹو کو جلاوطن ہونے پر مجبور کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا یہ بھی کہنا تھا کہ میراورشاہنواز  جہاں بھی جاتے ان کا تعاقب کیا جاتا اور بالاخر آمر اور اس کے حواریوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے، مرتضیٰ بھٹو کو “ایک بھٹو کو نشانہ بنانے کے لیئے دوسرے بھٹو کو نشانہ بناوَ” کے گہنائونے منصوبے کے تحت شہید کیا گیا۔

بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ میر کا قتل ، بینظیر کی حکومت ختم اور صدر آصف علی زرداری کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کئے گئے اور ہم شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی تیسری نسل ہیں،جن کو آمر ضیاء کی باقیات ایک لبمی منظم سازش کے تحت نشانہ بنا رہی ہے۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردارینے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستانی عوام کے جمہوری و انسانی حقوق کے لیئے بلاخوف و خطر جدوجہد کرتی رہے گی ، ہمیں شہید میر مرتضیٰ بھٹو بہاری اور جمہوری جدوجہد کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رہیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر