
بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈ واللہ یار کے رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی نے بلاول بھٹو کو اپنے حلقے کی سیاسی صورتحال اور حکومت سندھ کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ بھی دی۔
اس موقع پر پی پی ٹنڈ واللہ یار کے سیکریٹری اطلاعات ظہیر پتافی بھی موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement