Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 8.83 فیصدہے، فیصل سلطان

Now Reading:

ملک میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 8.83 فیصدہے، فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکی مثبت شرح 8.83 فیصدہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ اسلام آبادمیں کورونامثبت کیسزکی شرح 12.31 فیصدہے۔

معان خصوصی نے بتایا کہ  پنجاب میں کورونامثبت کیسز  کی شرح 10.43 فیصد، خیبرپختونخوامیں 8.55 فیصد،سندھ میں  2.98 فیصد ہے اور  بلوچستان میں  2.15 فیصد ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ آزاد کشمیرمیں کورونامثبت کیسزکی شرح 8.98 فیصد جبکہ کلگت بلتستان میں  2.33 فیصدہے۔

انہوں نے کہا کہ  کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے ۔ کوروناکےپھیلاؤکےباعث اسپتالوں پرمریضوں کابوجھ بڑھ رہاہے۔ عوام احتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر