Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل آج طے کیا جائیگا

Now Reading:

کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل آج طے کیا جائیگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل آج طے کیا جائیگا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے بریفنگ دی جائیگی۔

دوران اجلاس اسپتالوں کی صورتحال، علاج کی سہولیات اور ویکسین کی دستیابی پر بریفنگ دی  جائیگی جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن کب اور کہاں کہاں ہوگا، تمام آپشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔

قومی رابطہ کمیٹی ملک میں کورونا کی صورتحال پر غور کرتے ہوئے این سی او سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی اور اس کےعلاوہ اجلاس میں قومی سطح پر اہم فیصلے بھی کیے جائینگے۔

یادر ہے کہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025؛ پی این ایس رہبر کراچی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر پولنگ جاری
آئی ایم ایف کا تعاون معاشی اصلاحات کی کوششوں میں رہنمائی کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی صدر ورلڈ بینک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر