Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوکت ترین کو حکومت میں کونسا اہم عہدہ ملنے والا ہے؟؟

Now Reading:

شوکت ترین کو حکومت میں کونسا اہم عہدہ ملنے والا ہے؟؟

ماہر اقتصادیات شوکت ترین کو مشیرخزانہ یا معاون خصوصی خزانہ بنائےجانےکا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب ‏سے معاشی ٹیم میں توسیع کے سلسلے میں شوکت ترین کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے۔

شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں بھی وزیرخزانہ رہ چکے ہیں اور معیشت کے حوالے سے خاصہ ‏تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی ماہرانہ رائے اور تجربے کو بروئےکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنائے جانے کی اطلاعات کے حوالے سے وزیراعظم ہاوس کی اہم شخصیت نے شوکت ترین کو عہدہ دینے کی تردید کردی۔

ذرائع وزیراعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ تاحال شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر بنانے کی اطلاعات درست نہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت 29 مارچ کو ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کیساتھ ساتھ عبدالحفیظ شیخ کو بھی وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر