Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے اپنے کروڑوں صارفین کو خبردار کردیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے اپنے کروڑوں صارفین کو خبردار کردیا
واٹس ایپ

واٹس ایپ

واٹس ایپ نے صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سےبذریعہ ٹوئٹ واٹس ایپ صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رہے گا یا نہیں، واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے اہم اعلان

واٹس ایپ کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق...

عالمی سطح پر مقبول ترین میسیجنگ ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کے ٹوئٹ کے مطابق، صارفین کو واٹس ایپ کی جانب سے کچھ ایسے پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں انہیں تصدیق کے لیے ایک مخصوص کوڈ بھیجنا ہوتا ہے ۔

ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ  اس کوشش کے دوران صارف کو ایک پیغام موصول ہوتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے بھیجے گئے کوڈ کے ذریعے ثابت کیجیے یا پھر آپ کا اکاؤنٹ کل غیر فعال کردیا جائے گا۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ وہ ایسا کوئی میسیج صارفین کو نہیں بھیج رہا۔

Advertisement

تاہم اس لیے صارفین اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لیے ‘ٹو اسٹیپ ویری فکیشن’ کے فیچر کو فعال کریں۔

ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ واٹس ایپ سپورٹ کی جانب سے آپ سے کبھی بھی 6 ہندسوں کا کوڈ طلب نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے ویب بیٹا کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیاہے کہ 6 ہندسوں کا کوڈ طلب کرنے والے اکاؤنٹس کو بلاک اور رپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر