Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوبائیڈن کا انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے منصوبے کا اعلان

Now Reading:

جوبائیڈن کا انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے منصوبے کا اعلان
غزہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی سرمایہ کاری سے مقابلے انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے نیوزبریفنگ کے دوران معاشی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کیلئے 23 کھرب ڈالر کا منصوبہ پیش کردیا۔

 وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے 23 کھرب ڈالر منصوبے سے بالکل نئی معیشت وجود میں آئے گی جو چین کو پیچھے چھوڑ دے گی۔

منصوبے کے تحت 32 ہزار کلو میٹر سڑکوں، معاشی اہمیت کے حامل 10 بڑے اور10 ہزار چھوٹے پلوں کی تعمیرِنو کی جائے گی۔

اس منصوبے کے تحت بجلی کے نظام، کمپیوٹر براڈ بینڈ اور ٹرانزٹ سسٹم کو بھرپور انداز سے اپ گریڈ کیا جائے گا جس سے ہزاروں ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

Advertisement

خیال رہے کہ بائیڈن کے منصوبے کو ٹیکنالوجی اور عوامی سرمایہ کاری کے چینی منصوبوں کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر