اداکار بلال عباس کے مداحوں کے لیے خوشخبری
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال عباس خان ڈراموں میں اداکاری کے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال عباس کے چھوٹے بھائی شہباز عباس رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔
اداکار بلال عباس کے بھائی شہباز عباس ماہ نور نامی لڑکی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے بھائی کی شادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اداکار نے کہا کہ آج کا دن ایک یادگار دن ہے کیونکہ میرا بھائی ایک انتہائی حسین لڑکی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوا ہے۔
اداکار بلال عباس نے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا ڈھیر سارا پیار، اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔
واضح رہے کہ بلال عباس کے بھائی شہباز عباس نے 2018 میں ماہ نور نامی لڑکی سے منگنی کی تھی تاہم اب دو برس بعد انہوں نے شادی کرلی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News