Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاچن بارڈر پر اسکاوٹس غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہیں، شیخ رشید

Now Reading:

سیاچن بارڈر پر اسکاوٹس غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے 2 روزہ دورہ گلگت بلتستان کے دوران  گلگت بلتستان اسکاوٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔

گلگت بلتستان اسکاوٹس ہیڈکوارٹرز آمد پر وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی جبکہ وزیر داخلہ نے یاد گار شہداء پر پھول بھی چڑھائے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو جی بی اسکاوٹس کے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیر داخلہ نے جی بی اسکاوٹس کی گلگت بلتستان کے حوالے سے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سیاچن بارڈر پر اسکاوٹس غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں امن و امان کے حوالے سے جی بی اسکاوٹس کا کردار قابل تحسین ہے۔

Advertisement

شیخ رشید احمد نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کررہا ہے اور جلد ہی  دیامیر بھاشا ڈیم مکمل ہونے سے پاکستان کے پانی اور توانائی کے مسائل ختم ہوجائیں گے۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کے قومی دھارے میں شامل کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر