ڈسکہ میں ری پولنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ الیکشن فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پاک فوج پولنگ اسٹیشنز کے باہر تیسرے فیزمیں تعینات ہوگی جبکہ پولیس پہلے اور رینجرز دوسرے فیز میں تعینات کی جائیگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فوج کی تعیناتی کا مراسلہ حکومت کوبھجوادیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
