Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوکت علی کی فن کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، آصف زرداری

Now Reading:

شوکت علی کی فن کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شوکت علی کی فن کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے معروف لوک گلوکار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوکت علی کے انتقال سے ملک ایک بہت بڑے گلوکار سے محروم ہو گیا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ معروف لوک گلوکار شوکت علی کی فن کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے شوکت علی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی جبکہ مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی۔

یاد رہے پاکستان کےمعروف  لوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے۔

Advertisement

شوکت علی پنجاب کے ضلع گجرات کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی سفر کا  آغاز فلمی گانوں سے کیا۔شوکت علی کو حکومت کی جانب سے پرائڈ آف پر فارمنس سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

انہوں نے صوفیانہ کلام اور پنجابی گانوں میں بھی خوب نام کمایا، 1965 کی جنگ میں ان کا گایا ہوا ملی نغمہ، جاگ اٹھا ہے، سارا وطن اب بھی جوانوں کو جوش دلاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر