Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کا گلوکار شوکت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Now Reading:

گورنر سندھ کا گلوکار شوکت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے معروف گلوکار شوکت علی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے معروف لوک گلوکار شوکت علی کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شوکت علی کا گائیگی میں منفرد انداز ان کی وجہ شہرت بنا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی اور متعلقین و لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

یاد رہے پاکستان کےمعروف  لوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے۔

شوکت علی پنجاب کے ضلع گجرات کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی سفر کا  آغاز فلمی گانوں سے کیا۔شوکت علی کو حکومت کی جانب سے پرائڈ آف پر فارمنس سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

Advertisement

انہوں نے صوفیانہ کلام اور پنجابی گانوں میں بھی خوب نام کمایا، 1965 کی جنگ میں ان کا گایا ہوا ملی نغمہ، جاگ اٹھا ہے، سارا وطن اب بھی جوانوں کو جوش دلاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر