Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا پروگرام ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم کا پروگرام ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ
کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروگرام “کوئی بھوکا نہ سوئے” کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کے مطابق “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام جڑواں شہروں کے بعد وزیراعظم عمران خان ماہ رمضان سے قبل مزید تین شہروں میں پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

پشاور، لاہور اور فیصل آباد میں بھی “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کا افتتاح اگلے ہفتے ہوگا، تینوں شہروں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروگرام کے تحت پروگرام شروع ہوگا۔

اس ضمن میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تمام متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر گاڑیوں کے ذریعے گرم کھانا مختلف مقامات تک پہنچایا جائے گا جس کے ذریعے مستحق، محنت کش ،مزدور اور وسائل نہ رکھنے والے افراد مفت کھانے سے مستفید ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر