Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئر مین پیپلز پارٹی کا قائم علی شاہ سے اظہار تعزیت

Now Reading:

چیئر مین پیپلز پارٹی کا قائم علی شاہ سے اظہار تعزیت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ان کے صاحبزادے مظفر علی شاہ اور صاحبزادی نجمہ شاہ کے انتقال پر اظہار  تعزیت کیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیرپور کا دورہ کیا اور جیلانی ہاؤس آمد پر رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے بھائی اور بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو نے مرحومین کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرحومین کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر