Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری سے بھتہ طلب کرنے والا اہلکار گرفتار

Now Reading:

شہری سے بھتہ طلب کرنے والا اہلکار گرفتار
Police Violence in karachi

بول نیوز کے اسٹنگ آپریشن کے بعد اینٹی کرپشن پولیس حرکت میں آگئی، شہری سے بھتہ طلب کرنے والا اہلکار حمید عرف نیاز کو گرفتار کرلیا گیا ۔

اینٹی انکروچمنٹ پولیس نے اسٹنگ آپریشن میں رشوت خوری کا کچا چٹھا کھول کررکھ دیا، پول نیوز کےمطابق کراچی اینٹی انکروچمنٹ پولیس اسٹیشن رشوت خوری کا اڈا بن گیا ہے۔

بول نیوزنے اہلکاروں کی بلیک میلنگ،رشوت خوری کی وڈیو حاصل کرلی ۔

فوٹیج میں پولیس اہلکارعرف نیاز کو نامعلوم شخص کے ساتھ تھانےمیں بیٹھ کررشوت لیتےاوردھمکاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ملزم حمیدعرف نیاز نے اقرار جرم کرتے ہوئے کاہ کہ بھتے خوری میں ایس ایچ او سمیت دیگر افسران بھی شامل ہیں، ملزم حمید سے مزید تفتیش کی جاری ہے

Advertisement

زرائع کے مطابق حمید عرف نیاز اور اہلکارعدنان ایس ایچ او کے لیے بیٹر کے طورپرکام کرتے تھے اور ملزمان نے شہریوں کو بلیک میل کرکے روزانہ لاکھوں روپے بھتہ اکھٹا کرتے تھے ۔

واضح رہے کہ پولیس،اہلکاروں نےمجید کالونی میں گھرکی تعمیرغیرقانونی قراردیکراہلکاروں نے2لاکھ رشوت مانگی جبکہ شہری اورپولیس اہلکاروں کےدرمیان  توڑجوڑکےبعد معاملہ 60 ہزارمیں معاملہ طےپایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر