
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے سال 2021 میں پاکستانی معیشت کے دباؤ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے مالیاتی مانیٹر کے نام سے دستاویزات جاری کیے ہیں۔
جاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کا مالیاتی خسارہ 7.1 فیصد تک رہے گا جبکہ مالی سال 2022 میں مالیاتی خسارہ 5.5 فیصد اور 2023 میں 3.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
اسکے علاوہ 2026 میں مالیاتی خسارہ 2.9 فیصد تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News