Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاد علی نے حمد ’سنوار دے‘ کی ویڈیو جاری کردی

Now Reading:

سجاد علی نے حمد ’سنوار دے‘ کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کی حمد ’سنوار دے‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گئی۔

رمضان المبارک کی مناسبت سے سجاد علی کی حمد کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

حمد ’سنوار دے‘ کے موسیقار سجاد علی خود ہیں  جبکہ حمد کے بول بھی سجاد علی نے خود تحریر کیے ہیں۔

سجاد علی کی حمد ’سنوار دے‘ ان کے 1995 میں ریلیز ہونے والے البم ’سنڈریلا‘ میں شامل تھی۔

 تاہم اب طویل مدت بعد گلوکار نے پاکستان کے سرکاری چینل کے اشتراک سے ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر