Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‎عمران خان کی نااہلی اور چوری ملک و قوم کو قرضے میں جھونک رہی ہے،مریم اورنگزیب

Now Reading:

‎عمران خان کی نااہلی اور چوری ملک و قوم کو قرضے میں جھونک رہی ہے،مریم اورنگزیب

‎ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کی نالائقی ، نااہلی اور چوری ملک و قوم کو اجتماعی اور انفرادی قرضے میں جھونک رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمت میں 26 نہیں 60 روپیہ اضافہ ہوا اور  یہ صرف آپ کے دستخط سے ہوا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی نالائقی ، نااہلی اور چوری سب مسئلوں کی بڑی وجہ ہے۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ عمران صاحب رمضان پیکج ہے کہاں جس کو آپ مانیٹر کر رہے ہیں، آپ مہنگائی نہیں بلکہ صرف آٹا ، چینی، بجلی اور گیس مافیا کے اے ٹی ایمز مانیٹر کر رہے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران صاحب جن آٹا، چینی ، بجلی، گیس دوائی مافیا نے آپ کی سرپرستی میں عوام کو لوٹا اُس کے تمام شواہد موجود ہیں، انشاءاللہ معاشرہ سزا بھی دے گا اور طاقتور قانون کے کٹہرے میں بھی آئے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر