Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ اینڈ فیوریس9 کا نیا ٹریلر ریلیز

Now Reading:

فاسٹ اینڈ فیوریس9 کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی ایکشن،تھرل اور خطرناک سینز سے بھرپور فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ون ڈیزل کے اکاؤنٹ پر ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کے ٹریلر کو کچھ ہی دیر میں ڈیڑھ ملین سے زائد بار دیکھا گیا اور مداحوں نے اسکی بےحد تعریف بھی کی۔

Advertisement

فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اس مرتبہ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Vin Diesel (@vindiesel)

Advertisement

دوسری جانب کافی وقت بعد ہالی ووڈ اداکار اور مشہور ریسلر جان سینا کو بھی ایکشن میں دیکھ کر مداح بہت خوش ہوئےاور لوگوں نے ٹریلر میں دکھائی دینے والے تمام اداکاروں کی بھرپور تعریف کی۔

کنٹریکٹ میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ونسنٹ کو ایک ہزار5 ڈالر فی دن معاوضہ بھی دیا گیا ہے۔

فلم فاسٹ اینڈ فیوریس9 کے ٹریلر کے ریلیز کے ساتھ ہی اس فلم کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بھی بتادی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر