Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 5478 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 5478 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج  مزید 5478 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 741850 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5478 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 653، اسلام آباد میں 575،  پنجاب میں 2870 ، خیبرپختونخوا میں 1129، بلوچستان میں 82 جبکہ آزاد کشمیر میں 159 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 270962 ، بلوچستان میں 20662 ، خیبرپختونخوا میں 103419 ،اسلام آباد میں 68066 ، گلگت بلتستان میں 5163 ، پنجاب میں 258441 اور آزاد کشمیر میں 15137 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 653 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 270962 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2870 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 258441 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر