Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس اور ترک اداکارہ کےدرمیان کیارشتہ ہے؟ اداکارہ کا اہم انکشاف

Now Reading:

عمران عباس اور ترک اداکارہ کےدرمیان کیارشتہ ہے؟ اداکارہ کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عمران عباس اور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حیلینہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی دوستی کے چرچے سوشل میڈیا پر خوب چل رہے ہیں۔

ترک اداکارہ نے انسٹاگرام پر اداکار عمران عباس کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

عمران عباس اور ترک اداکارہ میں دوستی بڑھنے لگی

 جس میں اداکارہ نے لکھا کہ وہ عمران عباس جیسا قیمتی دوست پا کر بہت خوش ہیں۔

ترک اداکارہ نے لکھا کہ وہ بہت زیادہ پرجوش ہیں، اور ساتھ ہی انہوں نے عمران عباس کو رمضان کی مبارکباد بھی دی۔

Advertisement

اس سے قبل عمران عباس کی ’کورلش عثمان‘ کی اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ بالی ووڈ کا گانا ’سمے نہ یہ کیا کیا‘ گاتے ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔

حال ہی میں اداکار نے ترک اداکارہ اچیلیا کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بالی ووڈ گانے پر اپنی آواز کا جادو جگاتے نظر آئے۔

واضح رہے کہ عمران عباس نے معروف تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں سے ملاقات کی، انہوں نے ملاقات کی تصاویر و ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر