Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

19اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ‏فیصلہ

Now Reading:

19اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ‏فیصلہ
ڈیپارٹمنٹ پنجاب

خیبرپختونخوا حکومت نے 19اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا ‏فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 19 اپریل سے ‏تعلیمی ادارے کھولنے جارہے ہیں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں شہرام خان ترکئی نے کہا کہ ایس او پیز کے ساتھ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسز بحال کرنے کا ‏فیصلہ کیا ہے، طلبا مرحلہ وار طریقے سےکلاسز میں آئیں گے۔

وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے مزید کہا کہ میٹرک کے امتحانات 21 مئی، انٹر کے 17 جون سے منعقد ہوں گے جبکہ کلاس ‏اول سے آٹھویں تک کی کلاسز عید تک بند رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
خضدار، چمروک کے مقام پر ریموٹ کنڑول دھماکہ، پریس کلب کے صدر شہید
وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب اختتام پذیر
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر