Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویوو نے نیا فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

Now Reading:

ویوو نے نیا فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ویوو کمپنی کی جانب سے رواں ماہ نیا موبائل فون متعارف کروایا جارہا ہے۔

ویوو کمپنی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ وی 21 سیریز کو 27 اپریل کو متعارف کرایا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سیریز کے 3 ماڈلز ویوو وی 21 فورجی، وی 21 فائیو جی اور وی 21 ای متعارف کرائے جائیں گے جن کے فیچرز کے حوالے سے لیکس سامنے آچکی ہیں۔

ویوو وی 21 کی قیمت 50 ہزار پاکستانی روپے سے زائد ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ ویوو وی 15 پرو پہلا اسمارٹ فون تھا جس میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا اور اس کے بعد دیگر کمپنیوں نے بھی ایسے ہی سیلفی کیمرا دینا شروع کردیئے۔

اسی طرح ویوو وی 17 پرو دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تھا جس میں ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمرا سیٹ اپ دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی اے کا حیران کن جواب آگیا
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر