Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کسی قسم کے انتقام پر یقین نہیں رکھتا ، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب کسی قسم کے انتقام پر یقین نہیں رکھتا ، چیئرمین نیب
چیرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی قسم کے  انتقام پر یقین نہیں رکھتا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کیخلاف نیب کی کارروائیاں بلا تفریق ہیں۔

جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ بڑی مچھلیوں کیخلاف کارروائیوں سے نیب کی ساکھ میں اضافہ ہوا ، بڑی مچھلیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزید کہا کہ نیب انسداد بدعنوانی کا ایک قومی ادارہ ہے، جو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
5 سال میں ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا نے کا ہدف پورا کرینگے ،مریم نواز
حج 2024 ، فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، ترجمان مذہبی امور
چیف آف دی نیول اسٹاف کا چین کے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
شہباز شریف نے 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا
چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر