Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک حکومت کی جانب سے عمران عباس کا بطور خیر سگالی سفیر تقرر

Now Reading:

ترک حکومت کی جانب سے عمران عباس کا بطور خیر سگالی سفیر تقرر

ترکی کی حکومت نے پاکستانی اداکار عمران عباس کو پاکستان سے خیرسگالی سفیر منتخب کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارعمران عباس نے اس کی تصدیق اپنے انسٹاگرام پر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

عمران عباس نے کہا کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ترکی کی حکومت نے انھیں اس مقصد کے لیے چنا ہے۔

اداکار نے مزید تحریر کیا کہ وہاں کی وزارت مذہبی امور نے انھیں تنزانیہ سمیت دیگر افریقی ملکوں کے اس ہفتے ہونے والے دورے کے لیے بطور خیرسگالی سفیر پاکستان سے چنا ہے، تاکہ وہاں ترک فنکاروں کے ساتھ جاکر وہاں کے عوام کو پانی، خوراک، تعلیم اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کی جاسکیں۔

انھوں نے کیپشن تحریر کیا کہ’الحمد اللّٰہ، پاکستان ترکی، خیرسگالی سفیر۔‘

اداکارعمران عباس مشہور و معروف ترک اداکاروں کے ساتھ افریقی ممالک کا دورہ کرینگے اور وہاں کے عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی کوشش کرینگے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ اعلان عمران عباس کے دورہ ترکی کے بعد کیا گیا، جہاں عمران عباس نے ترک فنکاروں سے ملاقات کی تھی۔

اس تقرری پر عمران عباس کے فینز اور دوستوں نے بھی انھیں مبارکباد دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر