Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فیول اسٹیشن بند

Now Reading:

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فیول اسٹیشن بند
کراچی

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشن بند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے مفتی منیب الرحمان کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے چئیر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ کاروبار کے لئے تمام تاجروں کو سازگار ماحول فراہم کیا جائے۔

اسکے علاوہ شہر کی تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

شہر کی تاجر تنظیموں کے زیر انتظام مارکیٹس اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔

Advertisement

سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے بھی آج کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی انجمن تاجران تاجر اتحاد نے صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن جب کہ گڈز ٹرانسپورٹ تنظیموں نے آج پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر