Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو کوئی کراچی کیلئے کام کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں، وسیم اختر

Now Reading:

جو کوئی کراچی کیلئے کام کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں، وسیم اختر
waseem akhter on karachi situation

میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہے اس شہر کا کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے جو کوئی بھی کراچی کیلئے کام کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے فیڈریشن ہاوس میں کہا ہے کہ  گزشتہ تین سال سے میں یہی کہہ رہا ہوں کہ جب تک تیسرے درجے کی حکومت اور بلدیاتی ادارے مضبوط نہیں کئے جائیں گے ملک ترقی نہیں کر سکتا اور اب اس شہر کو تاجروں اور صنعت کاروں کی مدد کی ضرورت ہے۔

ان کا کہناتھا کہ تاجربرادری اس شہر کو اون کرے اور اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، حکومتی ذمہ داروں کو بتانا ہو گا کہ ملک کی مضبوطی اور کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے نظام درست کریں۔

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کے سی آر کی بحالی میں سنجیدہ نہیں ہے، بی ٹی ایس اور امپورٹ ٹیکسز میں سے ایک فیصد میئر بننے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی تھی انہوں نے 25 ارب روپے کا پیکیج منظور کیا اس میں سے دس ارب آ چکےہیں لیکن اس میں سے ایک ارب فائر بریگیڈ کی ترقی کے لئے تھا مگر گورنر ہاؤس میں اس کی ایل سی نہیں کھل رہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے بھی یہ محکمہ بہتر کام کر رہا ہے۔

Advertisement

میئر کراچی نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کی صورت حال بہت خراب ہے کے سی آر شہر کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر