Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ رشید کا ریلوے کےکرایوں میں اضافے کا اعلان

Now Reading:

شیخ رشید کا ریلوے کےکرایوں میں اضافے کا اعلان
sheikh Rasheed video message

وزیر ریلوے شیخ رشید  نے یکم جولائی سے ریلوے  کےکرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے پر اثر پڑا ہے جس کے باعث یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 6 سے 7 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے لیکن اکانومی کلاس کے لیے 100 روپے سے زیادہ کرایہ نہیں بڑھایا جائے گا جبکہ دیگر کلاسز کے لیے 6 فیصد کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا تاہم 50 کلو میٹر تک سفر کرنے والوں کے لیےکرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو ریلوے ٹکٹس  پہلے ہی خریدی جاچکی ہیں ان پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر