
پشاور میں بی آر ٹی سروس کل صبح 10 سے شام 3 بجے تک عارضی طور پر معطل رہے گی۔
ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ سروس کی عارضی معطلی کا اطلاق تمام فیڈر روٹس پر بھی ہوگا۔
بی آر ٹی کے متعدد اسٹیشنز اور ٹریک پر مرمتی کام کی وجہ سے سروس کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔
ترجمان ٹرانس پشاور کا مزید کہنا ہے کہ شام 3 بجے سروس کو دوبارہ فعال کردیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement