Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسکرز کے میلے میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے؟

Now Reading:

آسکرز کے میلے میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے؟
آسکرز

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے بہت ضوابط بنائےگئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 اپریل کو براہ راست دکھائی جانے والی اس تقریب میں شرکاء جب کیمرے کے سامنے ہوں گے اس وقت انہیں ماسک نہیں لگانا ہوگا تاہم وہ افراد جن پر کیمرا نہیں ہوگا انہیں ماسک لگانا لازمی ہوگا جب کہ وقفے کے دوران بھی ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

کورونا وائرس کے باعث یہ تقریب محدود کردی گئی ہے اور بڑی تعداد میں نامزد افراد اس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔

 جبکہ تقریب میں 170 افراد موجود ہوں گے۔

خیال رہے آسکر کی تقریب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں گی۔

Advertisement

 شرکاء کے کورونا ٹیسٹ کے لیے بروقت نتائج فراہم کرنے والی کورونا ٹیسٹ کٹس کا بھی استعمال کیا جائے گا۔

آسکرز 2021کا میلہ 25 اپریل کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر ہالی ووڈ میں سجے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر