Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارتھ ڈے کے موقع پر گوگل کا نیا ڈوڈل

Now Reading:

ارتھ ڈے کے موقع پر گوگل کا نیا ڈوڈل
گوگل کا نیا ڈوڈل

ارتھ ڈے کی مناسبت سے گوگل نے اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے جس کے ذریعے ایک خاص پیغام بھی دیا جارہا ہے۔

گزشتہ 51 سال سے دنیا بھر میں 22 اپریل کو “ارتھ ڈے” منایا جاتا ہے جسکا بنیادی مقصد لوگوں میں زمین کو درپیش ماحولیاتی خطرات کی آگاہی پیدا کرنا ہے۔

اس سال یومِ ارض کی تھیم زمین کے قدرتی ماحول کی بازیابی ہے۔

یوم ارض کی تاریخ:

Advertisement

یومِ ارض یا زمین کا دن ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے، اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لئے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔

یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد ممالک میں اسے منایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر