Advertisement
Advertisement
Advertisement

افطاری میں فروٹ چاٹ کھانے کے حیران کن فوائد

Now Reading:

افطاری میں فروٹ چاٹ کھانے کے حیران کن فوائد

ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان کے مہینے میں ہماری کھانے کی عادات کس طرح خراب ہوجاتی ہیں اور  ہم ہر بار تلے ہوئے پکوان کھانے سے خود کو روکنے کا ارادہ کرتے ہیں لیکن افطاری میں ہمارا یہ ارادہ ٹوٹ جاتا ہے۔

ہماری کوئی افطاری پکوڑے اور سموسوں کے بغیر نہیں گزرتی جبکہ سحری کے وقت پراٹھے اور لسّی تو ہماری غذا کا لازمی حصہ ہوتے ہیں۔

غذائی ماہرین کے مطابق اگر رمضان کا پورا مہینہ فروٹ چاٹ کا باقاعدگی سے استعمال کر لیا جائے تو عید تک چہرے پر رونق، جِلد صحت مند جبکہ  ناخنوں اور بالوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

فروٹ چاٹ کھانے کے نتیجے میں جہاں خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے وہیں مجموعی صحت پر بھی بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں ،فروٹ چاٹ دل کو طاقت اور معدے کو فرحت بخشتی ہے۔

فروٹ چاٹ ایک مکمل غذا کی حیثیت رکھتی ہے اور ایک کپ فروٹ چاٹ کھانے سے فائبر سمیت وٹامنز اور منرلز بھی  بھرپور مقدار میں حاصل ہوتے ہیں۔

Advertisement

فروٹ چاٹ کے استعمال سے انسانی جسم کو قدرتی مٹھاس حاصل ہوتی ہے جو کہ پروسیسڈ شوگر سے کئی گنا بہتر ہے۔

 فروٹ چاٹ میں مختلف پھل انسانی صحت کے لئے بے تحاشہ منرلز اور وٹامنز کے حصول کا ذریعہ بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر