Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کامیابی حاصل کرنے پر مداحوں کی شکر گزار

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کامیابی حاصل کرنے پر مداحوں کی شکر گزار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد بڑھنے پر انوکھے انداز میں خوشی مناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی کے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 4.1 ملین ہو گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

یمنیٰ زیدی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے سب چاہنے والوں  کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اکثر اوقات شوبز انڈسٹری کےفنکاروں کی جانب سے اپنے انسٹا گرام فالوورز بڑھنے کی خوشی مناتے ہوئے کیک کاٹا جاتا ہے اور اپنی ویڈیوز یا تصویروں کے ذریعے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا جاتا ہے۔

 جبکہ یمنیٰ زیدی نے یہ روایت توڑ دی ہے، اداکارہ کی جانب سے کیک کاٹنے کی روایت توڑتے ہوئے اپنے مداحوں و فالوورز کا سب سے ہٹ کر انوکھے انداز میں شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

یمنیٰ زیدی کی انسٹا اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی سیلفی ویڈیو بنا رہی ہیں اور ساتھ میں لال لپ اسٹک سے شیشے پر 4.1 ملین لکھ کر دل بنا رہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر