Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، تمام غیر ملکی پروازیں روکنے کا فیصلہ

Now Reading:

سعودی عرب، تمام غیر ملکی پروازیں روکنے کا فیصلہ
سعودی عرب

کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے تمام غیر ملکی پروازیں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے 17 مئی سے سعودی عرب میں تمام غیر ملکی پروازیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن سمیت  ہیس ممالک کے لوگوں کو سعودیہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پابندی میں شامل ملکوں میں پاکستان، بھارت، ترکی، ارجنٹائن، فرانس، جرمنی، امریکہ، انڈونیشیا، جاپان، آئرلینڈ، اٹلی برازیل، پرتگال، برطانیہ، جنوبی افریقہ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، لبنان، اور مصر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر