Advertisement
Advertisement
Advertisement

حاملہ خواتین کو کورونا ویکیسن لگانے میں اجتناب کرنے کی ہدایت

Now Reading:

حاملہ خواتین کو کورونا ویکیسن لگانے میں اجتناب کرنے کی ہدایت
حاملہ خواتین

حکومت پاکستان کی جانب سے حاملہ خواتین کو کورونا ویکیسن لگانے میں اجتناب کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لگائی جانے والی چار کورونا ویکیسن کی حاملہ خواتین کے حوالے سے وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

اس ضمن میں حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکیسن کے حاملہ خواتین پر ٹرائل ٹیسٹ کا واضح ڈیٹا موجود نہیں ہے۔

گائیڈلائنز کے مطابق سائنو ویک ویکسین کے حاملہ خواتین پر محدود ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ سائینو فارم کے حاملہ خواتین پر تجربات نہیں کئے گئے ہیں۔

اسکے علاوہ کین سائنو بائیو ،کے حاملہ اور بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین پر تجربات نہیں کئے گئے جبکہ اسپوٹنک ویکیسن کے حاملہ خواتین پر بہت محدود ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر