پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔
اداکار و میزبان عمران عباس نے یہ سنگِ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کردیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عمران عباس نے اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اللہ پر اعتقاد اور خود پر بھروسے کے بعد سب سے زیادہ اعتماد اپنے مداحوں پر ہے، جن کی محبتوں کی بدولت آج میں یہاں ہوں۔
اداکار نے لکھا کہ میری اصل طاقت میرے مداح ہیں، اور میں اپنے ہر ایک مداح سے محبت کرتا ہوں، کیونکہ ان سب سے جو پیار ملتا ہے اس سے الگ ہی توانائی ملتی ہے۔
اداکار عمران عباس نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 50 لاکھ فالوورز تک پہنچانے والوں کا شکریہ، آپ سب کیلئے بہت سا پیار۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
