Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ ہی منٹ میں بیٹری مکمل چارج؛ چینی کمپنی کا بہترین فون مناسب قیمت میں پاکستانیوں کو دستیاب

Now Reading:

کچھ ہی منٹ میں بیٹری مکمل چارج؛ چینی کمپنی کا بہترین فون مناسب قیمت میں پاکستانیوں کو دستیاب

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے ریڈمی کے 40 گیمنگ ایڈیشن کے ذریعے مارکیٹ میں پہلا قدم رکھ دیا ہے۔

40 گیمنگ ایڈیشن میں 120 ہرٹز اسکرین ڈسپلے، 480 ہرٹز سیمپلنگ ریٹ، فزیکل شولڈر ٹریگرز اور 5000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے۔

5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 67 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے جو 42 منٹ میں بیٹری کو مکمل چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ڈیوائس کے اندر میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 1200 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6، 8 اور 12 جی بی ریم موجود ہے۔

 جبکہ 128 اور 256 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دیئے گئے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ فون میں 6.67 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایچ ڈی آر 10 پلس سپورٹ، ڈی سی آئی پی 3 کوریج اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔

گیمنگ کے دوران فون کو گرم ہونے سے بچانے کے لیے گرافین، گریفائٹ اور ویپر چیمبر کی مدد لی گئی ہے تاہم کوئی بلٹ ان فین موجود نہیں ہے۔

فوٹو بشکریہ ریڈمی

فون میں 6.67 انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے ساتھ ایچ ڈی آر 10 پلس سپورٹ، ڈی سی آئی پی 3 کوریج اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہے۔

اسی طرح ہائی ریزولوشن آدیو اور ڈولبی ایٹموس سپورٹ بھی فون کا حصہ ہے۔

فوٹو بشکریہ ریڈمی

Advertisement

یہ فون اپریل کے آخر میں چین میں صارفین کو دستیاب ہوگا جس کا 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ورژن 1999 یوآن (47 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

اسی طرح 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 2199 یوآن (52 ہزار پاکستانی روپے سے زائد)، 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج والا فون (57 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) اور 12 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ورژن 2699 یوآن (64 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

فوٹو بشکریہ ریڈمی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر