Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کے ڈوز لیکر چین سے اسلام آباد پہنچ گیا

Now Reading:

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کے ڈوز لیکر چین سے اسلام آباد پہنچ گیا
فلائٹس کی طلب میں اضافہ

کراچی: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کے تین لاکھ سے زائد ڈوز لیکر چین سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ پی کے 6852 بیجنگ سے کورونا ویکسین لیکر اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔

پی کے 6852 کے ذریعے تین لاکھ سے زائد ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں جبکہ دوسرا جہاز دوپہر 12 بجے اور تیسرا آج رات 12 بجے پہنچے گا۔

خیال رہے کہ پی آئی اے کے طیارے مجموعی طور پر دس لاکھ کورونا ویکسین کے ڈوز چین سے اسلام آباد لائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان
پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ
‘پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر