وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کیے گئے ہیں۔
اسکے علاوہ عثمان ڈار، دوبارہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کئے گئے ہیں جبکہ ڈاکٹر وقار مسعود وزیر اعظم کے معاون خصوصی خزانہ و ریونیو مقرر کردیئے گئے ۔
کابینہ ڈویژن نے تینوں نوٹیفیکیشن جاری کردئیے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
