Advertisement
Advertisement
Advertisement

شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تیاری کا عمل جاری ہے، شبلی فراز

Now Reading:

شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تیاری کا عمل جاری ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تیاری کا عمل بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی زیر صدارت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ کامسیٹ، این آئی ای اور این آر ٹی سی کی جانب سے مشترکہ طور پر الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے پروٹوٹائپ کی تیاری پر کام جاری ہے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کام کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران مختلف نجی کمپنیوں کی جانب سے اپنی مشینوں کے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ہے جبکہ الیکٹرونک ووٹنگ کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

اجلاس میں اعظم خان سواتی، ڈاکٹر بابر اعوان، سیکرٹری الیکشن کمیشن،  سیکرٹری وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر اداروں کے نمائندوں نے  شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر