Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز

Now Reading:

چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز

چین میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ ایکسپو پارک میں انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول کا آغاز کیا گیا ہے۔

گھریلو اور بیرون ملک مقیم ڈیزائنرز کے تخلیق کردہ مجموعی طور پر 30 باغات فیسٹول میں نمائش کے لئے پیش کیے گئے ہیں۔

رواں سال فیسٹول میں 60 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر پھولوں کی آرٹس اور گملوں میں پودوں کے ساتھ ساتھ باغات کے ڈیزائن کے مقابلوں کی نمائش کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل گارڈن فیسٹول 15 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر